Mujeeb Jaihoon’s Urdu poem against the oppressive Waqf bill 2025 implemented by the right wing Indian regime.
یہ وہ روشنی ہے جو بجھتی نہیں
یہ وہ اذان ہے جو دبتی نہیں
کارواںِ حق ہے جو رکتا نہیں
صدیوں سے چل کر بھی تھکتا نہیں۔
مٹانے سے مٹے گا نہیں
یہ رازِ حجاز
ازل سے “وقف” جو ہے
سینۂ مومن میں ساز۔
April 03 2025 | Shawwal 5, 1446