آنحضرت صلعم – شائق فن اور محب مویشی: مجیب جیہوں

Audience

Jaihoon addressing the seminar


آسام کی کاٹن یونیورسٹی میں منعقدہ قومی سیمینار میں مجیب جیہون کی تقریر

چنانچہ آنحضرت صلعم ایک بہترین سماجی مصلح، عسکری سپہ سالار اور دیگر بہت سارے مہموں سے وابستہ ایک انسان تھے. ہر انسان آنحضرت صلعم کی تعلیمات تک رسائی کرسکتا ہے اور اس دور حاضر میں رشک کرنے والے انسان کے زمير میں شمولیت کرسکتا ہے. آنحضرت صلعم مویشیوں سے پیار کرنے والے، چیونٹیوں کو نجات دلانے والے اور بچوں سے محبت کرنے والے نبی اکرم تھے . اور انہوں نے لاچار اور لاغر انسان کی موت پر اشک رواں دواں کیا اور دعاے مغفرت فرمائی . آنحضرت صلعم نے فن شعر و شاعری کو پسند فرمایا اور فنکار کو خوب سراہا اور انعام و تحائف سے نوازا بغیر انکے دین اعتبار کئے . آنحضرت صلعم نے فرمایا کہ “انسانیت کی راہ ایک ہے” جو امن و شانتی میں بھروسہ کرتی ہے.

Highlights Video

Watch Video


audience

Jaihoon books presented to Cotton University, Assam
 
Honoring Guests
 

Organizers welcome Jaihoon

Organizers welcome Jaihoon

Mujeeb Jaihoon In conversation with Dr. Raina Khanum Mazumdar, Retd. Prof., Arabic Department (Gauhati University)

Organizers welcome Jaihoon

More photos…


Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top